the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آ باد 6 دسمبر ( اعتماد نیو ز) ریا ست کی تر قی کے لئے لا اینڈ آ رڈر کی بر قراری اور امن و آ ہنگی ضرو ر ی ہے ۔ ریا ست تلنگانہ میں پو لیس کو عصری بنا نے کے لئے چیف منسٹر کے چند ر شیکھر ر او کئی اقدا ما ت کر ر ہے ہیں ۔ ریا ستی و زیر داخلہ این نر سمہا ریڈ ی نے را ئے بہا در وینکٹ رام ر یڈی آ ندھر ا پر دیش پو لیس اکیڈیمی میں 486 خا تو ن کا نسٹبلس کی تر بیت کی تکمیل پر پا سنگ آ وٹ پر یڈ کے مشا ہد ہ کے بعد اپنے خطا ب میں یہ با ت بتا ئی ۔ اس تقریب میں چیف منسٹر چند ر شیکھر ر او شر کت کر نے والے تھے لیکن دہلی روانگی کے پر و گر ام کے سبب وہ شر کت نہیں کر سکے ۔ و ز یر د اخلہ نے کہا کہ پو لیس اکیڈیمی میں ایک لا کھ سے زا ئد پو لیس ملا زمین کی تر



بیت دے چکی ہے ‘ یہ اکیڈیمی کے لئے بڑ ا اعزا ز ہے’ ریا ست میں پو لیس کو عصری بنا نے کے لئے تلنگا نہ حکو مت کئی ا قدا ما ت کر ر ہی ہے۔ ڈ ا ئر کٹر جنر ل پو لیس انورا گ شر ما نے کہا کہ نئی ر یا ست تلنگانہ میں پہلی مر تبہ پا سنگ آ و ٹ پر یڈ کا ا نعقاد ہو ر ہا ہے اور تلنگا نہ ریا ست میں پہلی مر تبہ اتنی تعداد میں خا تو ن کا نسٹبلس تر بیت مکمل کر کے پو لیس فو ر س میں شا مل ہو ر ہی ہیں۔ ڈی جی پی نے کہا کہ پو لیس فو ر س میں 33 فیصد خوا تین کے لئے تحفظا ت کو یقینی بنا یا جا رہا ہے ۔ انہو ں نے تر بیت مکمل کر نے وا لی 486 خا تو ن کا نسٹبلس کو مشو رہ دیا کہ وہ عوا می امیدو ں پر کھرا اتریں ۔ پو لیس اکیڈیمی کے ڈا ئر کٹر ما لکنڈ یا نے خیر مقد می خطا ب کیا اور مشو رہ دیا کہ ا پنی سر و یس کے دو ران فٹنس پر مکمل تو جہ دیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.